بین الاقوامی حالات حاضرہ

تم جگ جگ جیو ملالہ ۔۔ ملالہ کے ایک پرستار سے مکالمہ

برادرکیا آپ نے جیو ٹی وی کی ویڈیو نہیں دیکھی جس میں معصوم ملالہ نےعالم اسلام کے بدترین دشمن صدر اوبامہ اورمہا بھارتی سپوت سرحدی گاندھی باچا خان کو اپنا آئیڈیل قرار دے کر خود کو سامراج کی کٹھ پتلی ثابت کر دیا ؟ ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے یار کوئی بات نہیں ملالہ ابھی کمسن ہے نا سمجھ اور معصوم بچی ہے ۔۔ جگ جگ جئے ۔ برادراب تو آپ نے جگہ جگہ چھپنے والی تصاویر میں سب دیکھ لیا ہو گا کہ معصوم ملالہ نےاپنے پیارے امی ابو کے ساتھ انجہانی رچرڈ بروک سمیت اعلی امریکی حکام سے” اہم معاملات ” پر بات چیت کیلئےملاقاتیں بھی کرتی رہی ہے ۔۔۔۔ اب تو دال میں کچھ کالا ہے کیا سمجھے؟ ۔۔۔۔۔ ۔ ارے یاراس میں ملالہ کا کیا قصور وہ تو اس کے ابوجان اور اماں جی اسے لالی پاپ کھلانے کے بہانے ساتھ لے گئے ہوں گے۔ یار ملالہ بے چاری تو بہت کمسن ہے معصوم بچی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ برادرآپ نے وہ ویڈیو دیکھی جس میں ملالہ نے افواج پاکسان کے جوانوں پر تنقید کرتے ہوئے انتہائی گھٹیا الزامات لگائے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اف اللہ ارے یار اس میں ملالہ کا کیا قصور اس معصوم بچی نے جو دیکھا وہی معصومیت میں کہہ دیا۔ آپ کیوں نہیں سمجھتے یار ملالہ تو بس ایک کمسن معصوم بچی ہے بھئی ۔۔۔ ۔ برادر ذرا سوچوتو سہی کہ کیوں سرحدی گاندھی باچا خان کے پیروکاروں، بال ٹھاکرے کی مرید این جی اوز والوں، صلیبی بغل بچے قادیانی کافروں، بھارتی ایجنٹ متحدہ قاتل مومنٹ، وزیر دہشت گردی رحمن ملک، ڈاکو زرداری، راجہ رینٹل سمیت سب غدارانِ پاکستان ایک ملالہ کی حمایت میں زمین آسمان کے سارے قلابے ملا رہے ہیں۔ اب تو سارا گھناؤنا کھیل سمجھ جائیں آپ جیسے سب “معصوم” بھائی ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اف خدایا یار پھر کیا ہوا معصوم بچی پر ہر ایک انسان کو ترس آتا ہے۔ مسلمان تو مسلمان ، کافر کو بھی ترس آ ہی جاتا ہے۔ ملالہ اتنی پیاری، کیوٹ سی معصوم بچی جو ہے ۔ ۔ برادر اف اب تو یورپ کی غلیظ ترین سیکسی ماڈل اور فحش گیت گانے والی اسلام کی کھلی دشمن میڈونا نے بھی جسم پر ملالہ کا ٹٹو بنوا کر ملالہ کیلئےعریاں میوزک پروگرام کرکے ملالہ کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ یہ سب کیا ہے؟ اب بھی نہ سمجھو گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے یارآپ بہت بڑے پاگل قسم کےانسان ہو۔ تو کیا اب میڈونا جی لال مسجد کےامام صاحب یا ڈرون حملوں میں مرنے والے شریر بچوں کا ٹٹو لگا کردہشت گردوں کےساتھ اظہار یک جہتی کرے؟ یارآپ انتہائی جاہل انسان ہو۔ بس آپ دہشت گردوں کےحمایتی اوربنیادپرست مسلمان ہو،آپ لوگ تعلیم کےدشمن ہو، آپ پاکستان کو ترقی کرتے دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ خومخواہ ایک معصوم سی بچی کے پیچھے پڑے ہو ۔۔۔ یارآپ طالبانی مسلمان کیوں نہیں سمجھ رہےکہ ملالہ ایک بڑی ہی معصوم اور بڑی سی کیوٹ بچی ہے ۔ یار سمجھا کرو  ۔ ۔ ۔ قسم سے ملالہ بہت ہی معصوم بچی ہے ماشاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ برادر کیا آپ لوگوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔ کیا آپ بھول گئے کہ ہماری معصوم پاکستانی قوم نے 1971 میں بھارتی گنگا طیارہ اغوا کر کے پاکستان لانے والوں کو اسلام کا مجاہد قراردے کرانہیں ہیرو بنا دیا تھا مگر چند ماہ بعد ہی ثابت ہوا کہ دراصل وہ بھارتی ایجنسیوں کےلوگ تھےاوراس طیارے کا اغوا محض جنگ شروع کروانے کی شیطانی چال تھا لہذاعقل رکھنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اب ملالہ پر سامراجی ایجنٹوں کا خود ساختہ حملے کا یہ ڈرامہ وزیرستان پر حملے کی چال ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ معصوم ملالہ کی اس معصوم قوم کو عقل فہم اور شعور دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ارے یارجا دفع ہوجا میرے پاس تمہاری فضول باتیں سننے کا وقت نہیں۔ مجھےگوگل سرچ پرمیڈونا جی کی اور بھی معصوم اور کیوٹ سی تصویریں ڈھونڈنے دو ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ برادردیکھ لیں وہی ہواجو ہر صاحب نظر پاکستانی کے دماغ اور ہر محب الوطن کی زبان پرتھا۔ سامراجی اور صلیبی آقا بالآخراپنے کٹھ پتلی کردار معصوم ملالہ کو بھی اپنے دوسرے بغل بچوں قادیانی کلٹ اور الطاف حسین طرح اپنی پناہ میں برطانیہ لے ہی گئے۔ اور اس کے ساتھ ہی ملالہ

برادرکیا آپ نے جیو ٹی وی کی وہ ویڈیو نہیں دیکھی جس میں معصوم ملالہ جی نےعالم اسلام کے بدترین دشمن صدر اوبامہ اورمہا بھارتی سپوت سرحدی گاندھی باچا خان کو اپنا آئیڈیل قرار دے کر خود کو سامراج کی کٹھ پتلی ثابت کر دیا ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
۔۔۔
ارے یار کوئی بات نہیں ملالہ ابھی کمسن ہے نا سمجھ اور معصوم بچی ہے ۔۔ جگ جگ جئے۔۔۔
۔۔۔
برادراب تو آپ نے جگہ جگہ چھپنے والی تصاویر میں سب دیکھ لیا ہو گا کہ معصوم ملالہ نےاپنے پیارے امی ابو کے ساتھ انجہانی رچرڈ بروک سمیت اعلی امریکی حکام سے” اہم معاملات ” پر بات چیت کیلئےملاقاتیں بھی کرتی رہی ہے ۔۔۔۔ اب تو دال میں کچھ کالا ہے کیا سمجھے؟ ۔۔۔۔۔
۔۔۔
ارے یاراس میں ملالہ کا کیا قصور وہ تو اس کے ابوجان اور اماں جی اسے لالی پاپ کھلانے کے بہانے ساتھ لے گئے ہوں گے۔ یار ملالہ بے چاری تو بہت کمسن ہے معصوم بچی ہے ۔
۔۔۔
برادرآپ نے وہ ویڈیو دیکھی جس میں ملالہ نے افواج پاکسان کے جوانوں پر تنقید کرتے ہوئے انتہائی گھٹیا الزامات لگائے ؟ ۔۔۔۔۔
۔۔
اف اللہ ارے یار اس میں ملالہ کا کیا قصور اس معصوم بچی نے جو دیکھا وہی معصومیت میں کہہ دیا۔ آپ کیوں نہیں سمجھتے یار ملالہ تو بس ایک کمسن معصوم بچی ہے بھئی
۔۔
برادر ذرا سوچوتو سہی کہ کیوں سرحدی گاندھی باچا خان کے پیروکاروں، بال ٹھاکرے کی مرید این جی اوز والوں، صلیبی بغل بچے قادیانی کافروں، بھارتی ایجنٹ متحدہ قاتل مومنٹ، وزیر دہشت گردی رحمن ملک، ڈاکو زرداری، راجہ رینٹل سمیت سب غدارانِ پاکستان ایک ملالہ کی حمایت میں زمین آسمان کے سارے قلابے ملا رہے ہیں۔ اب تو سارا گھناؤنا کھیل سمجھ جائیں آپ جیسے سب “معصوم” بھائی ۔ ۔
۔۔
اف خدایا یار پھر کیا ہوا معصوم بچی پر ہر ایک انسان کو ترس آتا ہے۔ مسلمان تو مسلمان ، کافر کو بھی ترس آ ہی جاتا ہے۔ ملالہ اتنی پیاری، کیوٹ سی معصوم بچی جو ہے ۔
۔۔
برادر اف اب تو یورپ کی غلیظ ترین سیکسی ماڈل اور فحش گیت گانے والی اسلام کی کھلی دشمن میڈونا نے بھی جسم پر ملالہ کا ٹٹو بنوا کر ملالہ کیلئےعریاں میوزک پروگرام کرکے ملالہ کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ یہ سب کیا ہے؟ اب بھی نہ سمجھو گے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔
ارے درویش آپ بہت بڑے پاگل قسم کےانسان ہو۔ تو کیا اب میڈونا جی لال مسجد کےامام صاحب یا ڈرون حملوں میں مرنے والے شریر بچوں کا ٹٹو لگا کردہشت گردوں کےساتھ اظہار یک جہتی کرے؟ یارآپ انتہائی جاہل انسان ہو۔ بس آپ دہشت گردوں کےحمایتی اوربنیادپرست مسلمان ہو،آپ لوگ تعلیم کےدشمن ہو، آپ پاکستان کو ترقی کرتے دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ خومخواہ ایک معصوم سی بچی کے پیچھے پڑے ہو ۔۔۔ یارآپ طالبانی مسلمان کیوں نہیں سمجھ رہےکہ ملالہ ایک بڑی ہی معصوم اور بڑی سی کیوٹ بچی ہے ۔ یار سمجھا کرو ۔ ۔ ۔ قسم سے ملالہ بہت ہی معصوم بچی ہے ماشاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
برادر کیا آپ لوگوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔ کیا آپ بھول گئے کہ ہماری معصوم پاکستانی قوم نے 1971 میں بھارتی گنگا طیارہ اغوا کر کے پاکستان لانے والوں کو اسلام کا مجاہد قراردے کرانہیں ہیرو بنا دیا تھا مگر چند ماہ بعد ہی ثابت ہوا کہ دراصل وہ بھارتی ایجنسیوں کےلوگ تھےاوراس طیارے کا اغوا محض جنگ شروع کروانے کی شیطانی چال تھا لہذاعقل رکھنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اب ملالہ پر سامراجی ایجنٹوں کا خود ساختہ حملے کا یہ ڈرامہ وزیرستان پر حملے کی چال ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ معصوم ملالہ کی اس معصوم قوم کو عقل فہم اور شعور دے ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
او درویش پا !  یارجا دفع ہوجا میرے پاس تمہاری فضول باتیں سننے کا وقت نہیں۔ مجھےگوگل سرچ پرمیڈونا جی کی اور بھی معصوم اور کیوٹ سی تصویریں ڈھونڈنے دو ۔۔
۔۔
۔برادردیکھ لیں وہی ہواجو ہر صاحب نظر پاکستانی کے دماغ اور ہر محب الوطن کی زبان پرتھا۔ سامراجی اور صلیبی آقا بالآخراپنے کٹھ پتلی کردار معصوم ملالہ کو بھی اپنے دوسرے بغل بچوں قادیانی کلٹ اور الطاف حسین طرح اپنی پناہ میں برطانیہ لے ہی گئے۔ اور اس کے ساتھ ہی ملالہ ڈرامےکےاصل اغراض و مقاصد یعنی وزیرستان پر حملے وغیرہ۔۔۔۔۔کے حوالے سے۔۔ خبریں ، تبصرے اور قیاس آرائیاں بھی شروع ہو گئیں ۔۔۔۔ برادر سنو ! ایک بات پوچھنا تو میں بھول ہی گیا۔۔۔۔۔ گدھے کے سر سے سینگ تو غائب ہوتے دیکھے لیکن ملالہ کے سر پر لگنے والی گولی کے زخم کا نشان دو تین دن میں کہاں غائب ہو گیا ؟ اور ہاں برادر آپ نے دیکھا ہو گا کہ ماشاللہ ملالہ کے سر پر بال بھی پورے تھے۔ لہذا معصوم ملالہ کے کسی امریکی امن گرد انکل یا کسی میڈیا چینل کے دانشور سے پوچھ کر مجھے بھی بتانا کہ سر کے اس حصے سے بال صاف کیے بغیر دماغ کا معصوم آپریشن کونسا معصوم ڈاکٹرکرتا ہے۔۔
۔۔۔
ارے یاردرویش اب تم اتنے بھی فلاسفر بننے کی کوشش نہ کرو۔ تم جیسے سب پاگل انسان خامخواہ ایک معصوم بچی کے پیچھے پڑے ہیں،اب تووہ پاکستان سے چلی گئی ہے خدارا اب تو اس کا پیچھا چھوڑ دو۔۔۔ کہا ناں مجھے میڈونا کی کیوٹ سے تصویریں ڈھونڈنے دو۔۔۔ ڈونٹ ڈسٹرب می ۔۔۔ اینڈ گٹ لاسٹ۔۔
۔۔
برادر اب تو معصوم ملالہ کے معصوم مغربی سرپسرتوں نے ملالہ جی کے بہن بھائیوں اور معصوم ابو جان کو گوری شہریت، لندن میں لاکھوں پاؤنڈز کی ملازمت عطا کر کے ثابت کر دیا کہ معصوم ملالہ دراصل اپنے غدار اسلام ابوجان اور اسلام دشمن طاقتوں کی کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہی ہے۔ لہذا اس کے ابوجان نے اپنے مغربی اور یہودی آقاؤں سے اپنا کچھ صلہ وصول کر لیا۔ باقی تاحیات وصول کرتا رہے گا۔۔۔۔۔۔ برادر ذرا سوچیے کہ لندن اور امریکہ کی شہریتیں صرف قادیانی کلٹ کی قیادتوں ، الطاف حسین جیسے قاتل بھیڑیوں، مختاراں مائی جیسے پراسرار کرداروں اور سلمان رشدی جیسے گستاخین قرآن و رسالت کو ہی کیوں دی جاتی ہیں۔ آخر یہود و نصاری مافیہ صرف ان اسلام دشمن عناصر کی ہی سرپرستی کیوں کرتا ہے؟
۔۔۔
اوئے بابا تو بڑا ہی پاگل اور بے غیرت انسان ہے۔ اب بھلا ملالہ جی کا قادیانی کلٹ کی قیادت، الطاف حسین، مختاراں مائی، یا اس کے ابوجان کی ملازمت سے کیا تعلق؟ اپنی بکواس بند کرو ۔ تم لوگ امن، اسلام اور پاکستان کے دشمن ہو اسی لئے ملالہ کے بارے بکواس کرتے رہتے ہو۔۔
۔۔
برادر تمہیں یاد ہو گا کہ ملالہ کی پراسرار کہانی کے حوالے سے اہلِ خرد کو جو تحفظات اور خدشات لاحق تھے ، آج نو ماہ بعد وہ سب شکوک و شبہات یقین میں بدلتے جا رہے ہیں۔ آج پاکستان میں ڈرون حملوں اور دہشت کیخلاف خود ساختہ جنگ کے مغربی انجینئر، افغانستان و عراق میں مسلم کش تحریک کے بازی گر، فلسطینی مسلمانوں کے سفاک قاتلوں کے سرپرست اپنی معصوم پالک ملالہ جی کواپنی مخملی گود میں بٹھا کر عالم اسلام اور نظام قرآن و شریعت کیخلاف اپنی دجالی تحریک میں شطرنج کے مہرے کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ آج قاتل سامراج اور مغرب کے ہر اسلام دشمن کردار کی اپنی معصوم ملالہ کیلئے والہانہ محبت اشکار عالم ہو چکی ہے۔ مغربی تاجداروں اور سامراجی سامریوں کی انتہائے منافقت اور دوغلانہ رویے بھی عجیب ہیں کہ ایک طرف تو ملالہ جی کے ذریعے طالبان، اسلامی اقدار، قوانین قرآن و شریعت کیخلاف مہم بھی جاری ہے اور دوسری طرف ملالہ جی کی دشمن انہیں “ظالم طالبان” قوتوں سے مذاکرات کیلئے بے چینی بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
اوئے بابا! خامخواہ میرے دماغ کی دہی نہ بنا، اب تو ہماری ملالہ جی ماشاللہ سولہ برس کی ہو گئی ۔ قسم سے اب تو میڈونا جی کی طرح اس کی کیوٹ پکچرز اور بھی زبردست آئیں گی ۔۔۔۔ اوئے اب تو ساڈی ریشماں جوان ہو گئی جی ۔۔۔۔۔ دیکھتا جا اب بہت جلد اسے نوبل پرائز ملے گا ور پھر سارا یورپ اس کی کمال کی پکچرز شائع کرے گا۔ ۔۔۔۔ اوہ یار قسم سے۔۔۔۔۔۔ ۔تم جاہل، دقیانوس اور تاریک خیال لوگ بس جلتے رہو ۔۔۔۔
۔۔
برادر آپ کو مبارک ہو ملالہ جی نوبل ایوارڈ دیکر گوروں نے اس کی وفاؤں کا انعام اور حق ادا کر دیا
۔۔
اوئے بابا درویش ! جا  مر جا ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں دفع ہو۔۔۔۔۔ آئیندہ مجھ سے ملالہ کا ذکر نہ کرنا ۔۔۔ مجھے ایسی بد شکل ملالہ نہیں چاہیے، جس پر سرجری کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔  ، اوئے  اس کا  تو اب  مونہہ  ہی  ٹیڑھا  ہو چکا  ہے ، شکل  ہی بگڑ چکی ہے۔  اس سے بہت اچھی تو میری ایک نہیں چار گرل فرینڈزز ہیں ۔۔ آئی ڈونٹ لائیک ملالہ شلالہ ۔۔۔۔۔ آئی لائیک دھرنہ ڈانسنگ گرلز ۔۔۔۔۔۔۔ آئی لائیک میڈونا !   ۔ ۔ ۔ ۔ بائی بائی

فاروق درویش ۔۔ 03224061000

 

اپنی رائے سے نوازیں

About the author

admin

14 Comments

Click here to post a comment

Leave a Reply

  • lolz….. Samjh nahi ati, hamara hafza itna kamzor kyun hai ?
    Kisi ney kaha tha, keh jo qomein, apna mazi bhool jati hein, woh unhein dohrati hein …… Saddey naal v eho hon laga ey …
    Muslamano ka Bad’tareen Dushman, Obama, urf Bacha’khaan ( Very well said Farooq Sb ), jis ka ideal ho, aur burqa / chadder 4 deevari, Stoneage shumar ho, to aisi larki ham muslamano ki aulad to ho nahi sakti, to zahir hai angraizi samraaj ki “Fvt” hi ho hogi, aur phir Madonna ney side nahi laini, to kissney laini hai ? Uska baap bhi 1 NGO chalata hai, jiski funding bhi US sey hoti hai, zahir hai, aisey halaat mein mazeed “targetted funds” ka koi to jawaz chahiey tha, aur ilawa iskey, Wazeeristaan mein dakhley ka token, ager malala ki mott ho, to US key liey soda sasta nahi hai ….. Jo twin towers per khud hi hamla krwa ke Afghanistan mein qadam jama sakta hai, to malala to sirf 1 bachi hai ……

    • برادر یاسر پاکستان میں یو ٹیوب بین ہونے کی وجہ سے میں اس میوز کنسرٹ کے ویڈیو لنک کی رسائی نہیں رکھتا لیکن اگر آپ پاکستان سے باہر ہیں تو یہ لائن لکھ کر گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے مغربی پریس میں خبریں اور تصاویر کو چھپ ہی چکی ہیں۔
      Madonna strips down to support Malala Yousafzai

  • سر فاروق درویش صاحب آپ نے جو لکھا ہے وہ سب% 100 درست ہے اگر عقل کے اندھوں کو نظر نہ آئے تو کیا کیا جائے اور ملالہ کی طرح کچھ امریکی ایجنٹوں نے اس کا دفاع بھی تو کرنا ہے.الطاف بھیڑیئے کی طرح جو ہر وقت کتے کی طرح بھونکتا ہے اور ہندوؤں کا ایجنٹ بنا ہوا ہے.

  • پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کا مفت آپریشن، نجم ہسپتال، جہانزیب بلاک، کالی کوٹھی سٹاپ، علامہ اقبال ٹاؤن، لاھور،
    0323-4155580 : اسکیم موڑ سے تھوڑا سا آگے، رابطہ فون

  • فارق صآحب، دعا و سلام کے ساتھ معلوم کرنا ہے کہ آپ نے گل مکئی کی پیر پانچ جنوری کی ڈائری نقل کرتے ہوئے اس میں کم و بیش یہ ” داڑھی فرعون یاد آنے اور پردہ سے پتھروں کا دور۔۔۔” والی بات نقل کی ہے۔ اس کا بی بی سی کا لنک فرہم کر دیں گے، تو مجھے ایک جانب ہونے کا موقع مل جائے گا۔ اس وقت آپ کا مسلمان بھائی دو کشتیوں کا سوار ہے۔ براہ کرم وہ لنک یہاں چسپاں کر دیں

    • برادر منصور ۔۔۔۔۔۔۔ ملالہ کے اس متنازعہ جملے اور اسلام مخلاف کلمات پر 2010 میں بھی کافی تنقید ہوئی تھی لیکن اس سمیت سب جملے برقرار رکھے گئے تھے۔ مگر اس بار سخت تنقید کے بعد بی بی سی انتظامیہ کی طرف سے وہ ملالہ کے نام سے لکھی گئیں وہ تمام تحریروں میں تدوین کر کے یا تو حذف کر دیا گیا ہے یا مکمل بدل دیا گیا ہے۔ لوگ جانتے ہیں کہ وہ ڈائری نہ تو ملالہ خود لکھتی تھی نہ اس ان نظریات کا اسلام کے کسی مسلک و مکتبہ فکر سے تعلق ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن لوگوں نے ملالہ کا نام اور کردار استعمال کیا انہوں نے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے ان کی تشہیر کی اور جب اس پر ہر طرف سے تنقید ہوئی تو ان تحریروں کو مکمل تبدیل کر کے رائے عامہ کو کنفیوز کر کے تقسیم بھی کیا۔۔ صاحبان مطالعہ احباب خوب جانتے ہیں کہ ایسی حرکتیں صلیبی تھنک ٹینک اور اینٹی اسلام لابیز کا پرانا طریق رہا ہے ۔۔۔۔ خوش آباد

      • محترم وہ تمام لکھت اس بات سے ہٹ کر کہ اسے کس نے لکھا، آج سے دو سال قبل میں نے باقاعدہ پڑھیں اور ان کا مواد الگ ان پیج فائل پر محفوظ کیا۔ یہی نہیں بلکہ بی بی سی کے وہ لنک بھی محفوظ رکھے۔ لیکن ان کا مطالعہ آج کیا تو ان میں ایسی کوئی بات نہیں موجود۔ مجھے حیرت ہے کہ بی بی سی اپنے لنک پر تو تبدیلی کر سکتا ہے مگر میرے پاس محفوظ فائل پر ان کا وار کیسے چلا ہو گا۔ مجھے لگتا ہے اس میں کوئی غلط فہمی ڈالی جا رہی ہے۔ ملالہ کیا ہے اور اسلام دوست ہے یا دشمن اس کو چھوڑ کر میں اس میں الجھا ہوں کہ کسی کے پاس اس وقت کا کوئی لنک کوئی فائل موجود ہے؟ اگر نہیں تو وہ کس بنیاد پر ان جملوں کو ہر جگہ کوڈ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ براہ کرم توجہ دیجیے اور میری مدد کیجیے۔

        • برادر منصور اپ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کے بارے کافی علم رکھتے ہیں سو آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ جب کسی پوسٹ میں تدوین محفوظ کی جاتی ہے تو اس کے لنک پر تدوین کے بعد محفوظ شدہ تحیر اوپن ہوتی ہے۔ تحریر بدل جاتی ہے لیکن لنک نہیں بدلتا۔ لہذا لنک دس سال پرانا بھی ہو گا تو تحریر آخری بار تدوین کردہ کھلے گی۔ ایک بات کہنا چاہوں گا کہ حامد میر کے پرگرام کیپیٹل ٹاک میں براہ راست کال کی ویڈیو تو جیو بھی بار بار دکھا چکا ہے اس میں تو کسی تایسی تدوین نہیں ہوئی، اس میں ملالہ کے اوبامہ، باچا خان کے بارے کلمات کو ہی سامنے رکھا جائے تو کہنا پڑے گا کہ جو معصوم بچی اوبامہ اور باچا خان کیلئے ایسے تعریفی کلمات کہتی ہو اس نے اگر برقع اور داڑھی کے حوالے سے ایسے کلمات کہتے تو کوئی تعجب نہیں ہونا چاہئے۔ ملالہ کے یہی کلمات تو اوبامہ اور باچا خان جیسوں کا فلسفہ ہے۔ ہم “بنیاد پرست” پاکستانیوں کیلئے ملالہ کا اوبامہ اور سرحدی گاندھی باچا خان کو اپنا ہیرو کہنا بی بی سی کے ان ” متنازعہ یا مشکوک” کلمات سے بھی بدتر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد

  • Malala ny Burky or dahri k bary me jo kaha os k mutabak wo Goli k b qabal thi or gali k b….
    goli jo lag gai hy……abi osy gali ki zrort hy…….plz os ki mrny me help kijeye….Only Hate for MALALA

  • محترم فاروق درویش صاحب
    السلام و علیکم

    محترم بھائی جیسا کہ یاسر خواہ مخواہ نے کہا کہ، ‘اچھا اور با معنی مکالمہ ہے’ میں اس کی مکمکل تائید کرتا ہوں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ، آمین۔

    تاہم مودبانہ عرض کرنے کی اجازت چاہوں گا کہ میڈونا کی برہنہ تصویر کو اپنے صفحے پر چسپاں کرنا درست معلوم نہیں دیتا۔ اس کے بجائے اگر لنک یمبیڈ کر دیا جاتا تو بہتر تھا۔

    جناب کی مفید تحاریر کی انتظار رہے گا۔ والسلام و علیکم

    آپ کو اور آپ کے تمام قارئین کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد قبول ہوں

    • جزاک اللہ خیر برادر ۔۔۔۔۔۔ میں آپ کے فرمان کے مطابق میڈونا کی تصویر بدل دی ہے ، اس تصویر کو لگانے کا مقصد صرف اس ایونٹ کی خبر دکھانا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی رہنمائی کیلئے ممنون ہوں ۔۔۔۔۔۔
      سدا خوش آباد

Featured

%d bloggers like this: