حالات حاضرہ

سعادتِ عمرہ و زیارتِ روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

معزز احباب الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی اور آقائے نامدار نبیء آخرالزماں محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں  حاضری کیلئے سفر حجازِ مقدس میں ہونے کی وجہ سے آپ احباب سے محبتوں بھرا رابطہ اور بلاگنگ کا سلسلہ عارضی طور پر منقطع ہے ۔ انشاللہ عید الفطر کےبعد حسب حال، اردو ادب ، شعر و سخن ،نئے موضوعات اور نئی تحریروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گا، سعودیہ قیام کے دوران  میرا موبائیل رابطہ نمبر  ۔۔ 0096550712426۔۔ ہے۔۔۔۔ عالمِ اسلام اور وطن عزیز کیلئے دعا گو رہئے اور سدا مسکراتے رہئے ۔ مولائے کائنات آپ سب کو سدا خقش آباد و خوش مراد رکھے۔ آمین خاکسار فاروق درویش سعودیہ رابطہ نمبر 0096550712426

معزز احباب الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی اور آقائے نامدار نبیء آخرالزماں محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں  حاضری کیلئے سفر حجازِ مقدس میں ہونے کی وجہ سے آپ احباب سے محبتوں بھرا رابطہ اور بلاگنگ کا سلسلہ عارضی طور پر منقطع ہے ۔ انشاللہ عید الفطر کےبعد حسب حال، اردو ادب ، شعر و سخن ،نئے موضوعات اور نئی تحریروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گا، سعودیہ قیام کے دوران  میرا موبائیل رابطہ نمبر  ۔۔ 0096550712426۔۔ ہے۔۔۔۔ عالمِ اسلام اور وطن عزیز کیلئے دعا گو رہئے اور سدا مسکراتے رہئے ۔ مولائے کائنات آپ سب کو سدا خقش آباد و خوش مراد رکھے۔ آمین

خاکسار

فاروق درویش

سعودیہ رابطہ نمبر

0096550712426

اپنی رائے سے نوازیں

About the author

admin

2 Comments

Click here to post a comment

Leave a Reply

<head>
<script async src=”//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js”></script>
<script>
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({
google_ad_client: “ca-pub-1666685666394960”,
enable_page_level_ads: true
});
</script>
<head>

%d bloggers like this: