سقوطِ بیت المقدس ۔ صلیبی جنگیں حصّہ دوئم

 گیارھویں صدی کے آخری عشرے میں  امن مسلمانوں کیخلاف صلیبی جنگ کے آغاز کیلئے پوپائے روم پوپ اربن دوئم کے خصوصی مقدس” اعلان جہاد ” کی مذہبی تحریک پر  یکے بعد دیگرے  چار  ہیبت ناک لشکر بیت المقدس کی فتح کا عزم لیے روانہ ہوئے۔  راہب پیٹر کی سپہ سالاری میں تیرہ لاکھ عیسائیوں کا … سقوطِ بیت المقدس ۔ صلیبی جنگیں حصّہ دوئم پڑھنا جاری رکھیں