ویت نام کی گوریلا وار سے جدید طالبان کی یلغار تک

طالبان کی کابل کے تخت پر واپسی سے میڈم ملالہ سے سیاسی نابالغ بلاول زرداری تک سب مغرب پرستوں کے دل چکنا چور ہیں۔ ملالہ جی کو طالبان کی وجہ سے افغان خواتین کی تعلیم کے حوالے سے خامخواہ کی فکر لاحق ہے۔ لیکن ملالہ نے جس ہم خیال وزیر فواد چوہدری سے کچھ کرنے … ویت نام کی گوریلا وار سے جدید طالبان کی یلغار تک پڑھنا جاری رکھیں