بالی وڈ کی سیکولر اداکارائیں اور مولانا فضل الرحمن کے پرستار

ماضی کی نامور اداکارہ ملکہ ء حسن وحیدہ رحمان کے والدین کا تعلق ایک تعلیم یافتہ  اور راسخ العقیدہ  مسلمان گھرانے سے تھا. لیکن افسوس کہ وہ قرآنی احکامات الہی کے برخلاف ہندوتوا کے اٹوٹ حلیف اور تا دم مرگ سیکولر نظام حکومت کا حصہ بننے والے مولانا ابو الکلام آزاد کے بھارت دیش کے … بالی وڈ کی سیکولر اداکارائیں اور مولانا فضل الرحمن کے پرستار پڑھنا جاری رکھیں