سیاست دانوں کی نئی نسلیں اور پرانے روگ

بنو امیہ زوال کا شکار ہوئے تو پھر ان کےآخری خلیفہ مروان ثانی کو کہیں پناہ اورعافیت نصیب نہ ہوئی۔ جان بچانے کیلئے بھاگنے والا خلیفہ بالاخر تعاقب کرنے والے عباسیوں کے ہاتھوں مصر میں قتل ہو گیا۔  عباسیوں نے اموی خاندان کا ہر بچہ بوڑھا اور جوان قتل کر ڈالا ۔ خاندان نبوت ہونے … سیاست دانوں کی نئی نسلیں اور پرانے روگ پڑھنا جاری رکھیں