یہود مغرب اور سامراج کا مشترکہ نظریہء ضرورت ۔ فلسطین

تاریخِ  قدیم و جدید گواہی دیتی ہے کہ نبیء آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم اورجناب عیسی علیہ السلام سمیت بنی اسرائیل کے پیغمبران حق اور ان کی امتیں ہمیشہ ان یہودیوں کے ظلم و ستم اور فتن دوزیوں کا نشانہ بنی رہیں۔ خود عیسائی قوم بھی اس حقیقت کو جھٹلانے سے قاصر ہے کہ ان … یہود مغرب اور سامراج کا مشترکہ نظریہء ضرورت ۔ فلسطین پڑھنا جاری رکھیں