حالات حاضرہ
سعادتِ عمرہ و زیارتِ روضہء رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم
معزز احباب الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی اور آقائے نامدار نبیء آخرالزماں محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں حاضری کیلئے سفر حجازِ مقدس میں ہونے کی وجہ سے آپ احباب سے محبتوں بھرا رابطہ اور بلاگنگ کا سلسلہ عارضی طور پر منقطع ہے ۔ انشاللہ عید الفطر کےبعد حسب حال، اردو ادب ، شعر و سخن ،نئے موضوعات اور نئی تحریروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گا، سعودیہ قیام کے دوران میرا موبائیل رابطہ نمبر ۔۔ 0096550712426۔۔ ہے۔۔۔۔ عالمِ اسلام اور وطن عزیز کیلئے دعا گو رہئے اور سدا مسکراتے رہئے ۔ مولائے کائنات آپ سب کو سدا خقش آباد و خوش مراد رکھے۔ آمین
خاکسار
فاروق درویش
سعودیہ رابطہ نمبر
0096550712426
ماہ رمضان کا بابرکت مہینہ آپ کو مبارک ہو۔ اس ماہ میں عبادت کے ساتھ ہمارے لئے بھی دعا خاص کیجئے گا http://tehreemtariq.wordpress.com/ آپ کو رمضان سے متعلق کافی معلومات یہاں دستیاب ہوں گی
جزاک اللہ تحریم بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔ سدا خوش آباد و خوش مراد