اندھی آنکھوں والا راجہ گدھ مورے گھر آوے گا زندہ لاشے بھوکے بچے دیکھ نہیں کچھ پاوے گا رنگ برنگے چہروں کے سیلاب میں رشتے ڈوب گئے خون سفید اور سرخ زمیں ہے، سبز...
Author - admin
گلوں سے خون بہے باد ِ اشک بار چلے اٹھیں جنازے سیاست کا کاروبار چلے فریبِ دہر ہے قاتل کی مرثیہ خوانی بنے مزارِ صنم قصرِ اقتدار چلے چڑھے جو درد کے...
دل قلندر ہے جگر عشق میں تندور میاں شوق ِ دیدار روانہ ہے سوئے طور میاں گل بدن شعلہ ء افلاس میں جل جاتے ہیں جسم بازار میں بک جاتے ہیں مجبور میاں دل کے زندانوں سے...
یہ بتانِ شب کی حکومتیں ، یہ ریاستوں کی قیادتیں صفِ دشمناں کی رفاقتیں ہیں کہ دیر و دہر کی مورتیں نہ مکاں ملا نہ کفن سلا، بنے فاقہ کش ہیں اسیرِشب ہوئے بے...
دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے...
بے دام ہم بکے سر ِ بازار عشق میں رسوا ہوئے جنوں کے خریدار عشق میں زنجیریں بن گئیں میری آزادیاں حضور زندان ِ شب ہے کوچہ ء دلدارعشق میں درپیش پھر سے...
عشق جب بن کے خدا دل کے قریں رہتا ہے پھر زمانے کے کہاں زیر ِ نگیں رہتا ہے آج خوابوں کے طلسمات میں کھوئی ہے حیات کل ہی مل جائے گی تعبیر یقیں رہتا ہے روشنی...
نہ جنوں میں تشنگی ہے، نہ وصال ِ عاشقانہ مری زندگی کا شاید، یہیں تھم گیا زمانہ نہ صدا ہے محرموں کی، نہ نظر وہ ساحرانہ نہ وفا ہے دوستوں کی، نہ عطائے...